اسلام آباد: پیٹرولیم لیوی میں وفاقی حکومت نے نمایاں اضافہ کر دیا ہے، جس کے بعد پیٹرول پر عائد لیوی کی شرح ایک مرتبہ پھر 80 روپے فی لیٹر تک پہنچ گئی ہے۔ اس فیصلے کے بعد عوام پر ایندھن کے اخراجات کا مزید بوجھ پڑنے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے



