78.3 F
Pakistan
Sunday, July 12, 2026
HomeEnvironmentمینگورہ میں آج بارش ہو گئی

مینگورہ میں آج بارش ہو گئی

(24نیوز) مینگورہ میں آج بارش ہو گئی۔ بارش بہت تیز تھی جس سے شہر کی سڑکوں پر کچھ دیر کے لئے پانی جمع ہو گیا۔ مینگورہ اور گرد و نواح میں تیز بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ یہ بھی پڑھیں: گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا میں گلیشئیر برسٹ، لینڈ سلائیڈنگ اور سیلابوں کا الرٹ جاری ہو گیا

Read full story on 24 News Digital Urdu

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments