ایم کیو ایم اراکین قومی اسمبلی نے حکومت سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کردیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق ایم کیو ایم کے اراکین قومی اسمبلی کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مہنگائی سے پریشان عوام پر ایک اور معاشی حملہ ہے، حکومت



