اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے عوام کو درپیش مشکلات کا حکومت کو احساس ہے، اسی لیے مسائل کے حل کے لیے مذاکرات کا راستہ اختیار کرنے پر جماعت اسلامی کے شکر گزار ہیں۔
حکومت اور جماعت اسلامی کا پیٹرول ریلیف اسکیم میں توسیع کے لیے کمیٹی بنانے پر اتفاق
RELATED ARTICLES



