اسلام آباد: پیٹرولیم ڈویژن نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، جس کے مطابق 29 اکتوبر سے دونوں پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں لاگو ہوں گی۔
پیٹرول اور ڈیزل مزید مہنگے، نئی قیمتوں کا اطلاق 29 اکتوبر سے ہوگا
RELATED ARTICLES



