اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کے درمیان پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اور عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے اقدامات پر تبادلہ خیال ہوا، جس میں موجودہ ریلیف اسکیم کا دائرہ وسیع کرنے کے لیے مشترکہ کمیٹی قائم کرنے پر اتفاق کیا گیا۔



