زرعی اجناس کی اسمگلنگ نے مقامی زمینداروں کی کمر توڑ دی، کھاد کی مصنوعی قلت، ذخیرہ اندوزی اور بلیک مارکیٹنگ کے خلاف فوری کارروائی کا مطالبہ کوئٹہ(ڈیلی قدرت) زمیندار ایکشن کمیٹی بلوچستان نے حکومت کی جانب سے زمینداروں کے 6 نکاتی چارٹر آف ڈیمانڈ پر پیش رفت نہ ہونے، زرعی اجناس کی غیر قانونی اسمگلنگ،. ..



