کوئٹہ(ڈیلی قدرت)امیر جماعت اسلامی بلوچستان و رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے سلگتے قومی مسائل، بدامنی،بارڈرزو شاہراہوں کی بندش اور بدعنوانی کے خلاف قومی سیاسی جماعتوں،میڈیااور سول سوسائٹی کو آواز بلند کرنا ہوگی۔ ہم اسلام آباد دھرنے میں بلوچستان کا مقدمہ بھی بھرپور انداز میں پیش کریں گے۔جماعت. ..



