کراچی (قدرت روزنامہ)کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کی قدر میں معمولی بہتری ریکارڈ کی گئی اور امریکی ڈالر مزید 3 پیسے سستا ہوگیا، جس کے بعد ڈالر 277 روپے 22 پیسے پر بند ہوا۔ گزشتہ کاروباری روز انٹربینک میں امریکی کرنسی 277 روپے 25 پیسے پر بند ہوئی تھی، اس. ..



