واشنگٹن (28 اپریل 2026): صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر حالیہ قاتلانہ حملے کے بعد صدر کی سیکیورٹی پروٹوکول کا ازسرِ نو جائزہ لیا جا رہا ہے جب کہ سیکیورٹی مزید بہتر بنانے کے لیے وائٹ ہاؤس میں ایک اہم اجلاس منعقد کیا جائے گا۔ وائٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ترجمان کیرولائن لیوٹ نے کہا



