دینہ پریس کلب کے سرپرست اعلیٰ امجد محمود سیٹھی کو جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا ایگزیکٹو ممبر منتخب ہونے پر صدر دینہ پریس کلب سید توقیر آصف شاہ کی جانب سے ان کی رہائش گاہ پر ایک پرتکلف عشائیے کا اہتمام کیا گیا۔ عشائیے میں دینہ پریس کلب کے سرپرست اعلیٰ امجد محمود …



