اسلام آباد(قدرت روزنامہ)جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل، رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالغفور حیدری کا کہنا ہے کہ بی بی مریم! تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو، ہمیں یاد ہے ذرّہ ذرّہ، کبھی گزرے زمانے کو بھی یاد کیا کریں، عمران خان کیخلاف تحریک کا سارا فائدہ آپ کو ملا، جنرل باجوہ …



