اسلام آباد (این این آئی)سیکرٹری خارجہ عاصم افتخار احمد نے کہا ہے کہ پاکستانی سفارت کاروں کی نسلوں نے خلوص، پیشہ وارانہ مہارت اور خاموش عزم کے ساتھ اپنے ملک کی خدمت کی ہے اور اکثر محدود وسائل کے باوجود مگر مقصد کے غیر متزلزل احساس کے ساتھ سخت چیلنجز کا سامنا کیا ہے، ان



