جہلم: پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کی جانب سے انسدادِ اتائیت کے لیے کیے جانے والے اقدامات کی موثریت پر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔ جہلم شہر سمیت ضلع بھر میں مبینہ طور پر غیر مستند طبی پریکٹس اور کلینکس کی موجودگی کے حوالے سے شہریوں نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ حکام سے فوری نوٹس لینے …



