اسلام آباد: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کو این ایف سی ایوارڈ کے تحت انسدادِ دہشت گردی کے لیے 800 ارب روپے فراہم کیے گئے، تاہم سوال یہ ہے کہ اس رقم کا حساب کون دے گا؟ انہوں نے صوبے میں دہشت گردی کے مسلسل واقعات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مؤثر اقدامات کی ضرورت پر زور دیا۔
خیبرپختونخوا کو دہشت گردی کے خلاف 800 ارب روپے ملے، حساب دینا ہوگا، اسحاق ڈار
RELATED ARTICLES



