پاک فوج نے ہائپر سونک بیلسٹک میزائل ‘فتح ٹو’ توسیع شدہ رینج (ای آر) کا کامیاب تجربہ کرلیا، آئی ایس پی آر کے مطابق فتح ٹو توسیع شدہ رینج میزائل انتہائی درستگی کے ساتھ اپنے مطلوبہ اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری The post پاک فوج کا ہائپرسونک بیلسٹک میزائل فتح ٹو کا کامیاب تجربہ appeared first on K2 Times | کے ٹو ٹائمز.



