ملازمین کی سنیارٹی تبدیل کرنے کے حوالے سے سپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ جاری کردیا۔ عدالت نے قرار دیا کہ کسی ملازم کی سنیارٹی متاثر کرنے سے پہلے اس کا مؤقف سننا ضروری ہے۔ سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ ملازمین کی سنیارٹی تبدیل کرنے سے پہلے انہیں سماعت کا موقع دینا لازمی ہے، چاہے … The post سپریم کورٹ کا ملازمین کی سنیارٹی تبدیل کرنے سے متعلق بڑا فیصلہ appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



