ممبئی: سلمان خان نئی سوشل میڈیا پوسٹ کے باعث ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے ہیں۔ بالی ووڈ سپر اسٹار نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (X) پر جم کے دوران لی گئی اپنی چند تصاویر شیئر کیں، جن کے ساتھ لکھا گیا مختصر مگر منفرد کیپشن مداحوں کی توجہ کا مرکز بن
’جو ڈر گیا وہ مر گیا‘، سلمان خان کی نئی سوشل میڈیا پوسٹ وائرل
RELATED ARTICLES



