اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) معروف پاکستانی اداکارہ اور میزبان مشی خان نے سوشل میڈیا پر جاری ایک ویڈیو میں گھریلو تنازعات کو عوامی سطح پر لانے کے رجحان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ذاتی مسائل کو سوشل میڈیا پر زیر بحث لانے کے بجائے انہیں گھر کے اندر ہی حل کیا جانا چاہیے۔ The post مشی خان کی سوشل میڈیا پر گھریلو تنازعات سامنے لانے پر تنقید، نجی معاملات گھر تک محدود رکھنے کا مشورہ appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.
مشی خان کی سوشل میڈیا پر گھریلو تنازعات سامنے لانے پر تنقید، نجی معاملات گھر تک محدود رکھنے کا مشورہ
RELATED ARTICLES



