اسلام آباد (آئی این پی): پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے امریکی ایوانِ نمائندگان کے رکن مائیکل بامگارٹنر نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے تعلقات مزید مضبوط ہونے جا رہے ہیں، جبکہ عوامی روابط اور تجارتی تعاون میں اضافہ دونوں ممالک کے درمیان The post پاکستان اور امریکا کے تعلقات مزید مضبوط ہوں گے، امریکی رکن کانگریس appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



