اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے تبادلے کے معاملے پر جوڈیشل کمیشن کے اہم اجلاس سے قبل جسٹس بابر ستار نے چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کو خط لکھ دیا ہے۔