دو پبلک سیکٹر یونیورسٹیوں کے لئے نوجوان سربراہوں کا انتخاب میرے نزدیک ایک خوش آئند امر ہے وگرنہ یہ پوسٹ بوڑھے بابوں کی ملکیت سمجھی جاتی تھی اور وہ آخری سروس کے دنوں میں بلکہ بعض تو ریٹائرمنٹ کی عمر کے بعد بھی ٹینور پورا کرنے کی سہولت کے باعث 65بلکہ اس سے بھی زیادہ عمر تک یہ انتظامی پوسٹ سنبھالے رکھتے تھے، ایسی عمر میں کوئی بھی جرائت مندانہ. .. ۔



