(24نیوز)وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بھارت کی جانب سے کسی بھی جارحیت کا مقابلہ کرنے کیلئے ہمہ وقت تیار ہیں،بھارتی ہندوتوا پالیسیاں خطے کی ترقی کی سب سے بڑی دشمن ہے۔