لاہور: قومی سائبر کرائم تحقیقاتی ادارے این سی سی آئی اے لاہور کے عملے نے کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے غیرقانونی کال سینٹرز پر چھاپوں کے دوران 36 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان این سی سی آئی اے کے مطابق غیرملکی شہریوں کو نشانہ بنانے والے گروہ کے 36 سے زائد افراد کو حراست میں



