(24نیوز) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے ہیلی کاپٹر کے استعمال سے متعلق ایک بیان جاری کرتے ہوئے سہیل آفریدی کی ہیلی کاپٹر کے ذریعے لکی مروت پہنچنے کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر شیئر کر دی ہے۔