71.3 F
Pakistan
Monday, October 5, 2026
HomeCrimeویڈیو: نوجوان نے بلندی سے گرنے والے معصوم بچے کو کیچ کر...

ویڈیو: نوجوان نے بلندی سے گرنے والے معصوم بچے کو کیچ کر کے معجزاتی طور پر بچا لیا

(ویب ڈیسک) مصر کے صوبے گیزا میں ایک نوجوان نے غیر معمولی بہادری، چستی اور حاضر دماغی کا مظاہرہ کرتے ہوئے عمارت کی بالکونی سے گرنے والے 5 سالہ بچے کو زمین سے ٹکرانے سے ٹھیک پہلے کیچ کر کے اس کی زندگی بچا لی، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔

Read full story on Public News

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments