(بابر شہزاد تُرک)وفاقی حکومت نے مختلف سروسز، گروپس کے افسران کے تقرر، تبادلوں، ڈیپوٹیشن میں توسیع اور او ایس ڈی کیے جانے سے متعلق الگ الگ نوٹیفکیشن جاری کئے ہیں، وزیراعظم نے ڈاکٹر محمد حفیظ الرحمٰن کو وزارتِ بحری امور کے ماتحت فشریز ڈویلپمنٹ کمشنر مقرر کر دیا ہے، ڈاکٹر محمد حفیظ الرحمٰن، یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز (یو وی اے ایس) پتوکی. .. ۔



