83.3 F
Pakistan
Saturday, July 4, 2026
HomeLifestyleگریڈ 21 میں ترقی ؛نیشنل مینجمنٹ کورس کیلئے گریڈ 20 کے مزید...

گریڈ 21 میں ترقی ؛نیشنل مینجمنٹ کورس کیلئے گریڈ 20 کے مزید 11 افسران نامزد

(بابر شہزاد تُرک)سرکاری افسران کی گریڈ 20 سے 21 میں ترقی کیلئے لازمی نیشنل مینجمنٹ کورس کے ضمن میں 125ویں نیشنل مینجمنٹ کورس کیلئے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے گریڈ 20 کے مزید 11 افسران کو نامزد کر دیا ہے، اس حوالے سے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ریکٹر، نیشنل اسکول آف پبلک پالیسی، لاہور کو باضابطہ مراسلہ ارسال کر دیا ہے۔

Read full story on 24 News Digital Urdu

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments