کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ)بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس محمد کامران خان ملاخیل اور جسٹس نجم الدین مینگل پر مشتمل دو رکنی بینچ نے عمران الحسینی بنام سیکریٹری تعلیم (اسکولز) بلوچستان و دیگر سے متعلق توہینِ عدالت کی درخواست کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل بلوچستان ظہور احمد بلوچ نے عدالت کو …



