دبئی: یو اے ای میں تعلیمی ادارے بند کرکے آن لائن کلاسز کا اعلان کردیا گیا تاہم 8 مئی کو صورتحال کا دوبارہ جائزہ لیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات میں وزارتِ تعلیم یو اے ای نے ملک بھر کے تعلیمی ادارے عارضی طور پر بند کرتے ہوئے آن لائن تعلیم



