کراچی: صوبائی وزیرِ بلدیات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ ’معرکہِ حق‘ میں پاک فضائیہ نے بھارت کے نام نہاد دفاعی ناقابلِ تسخیر ہونے کا ڈھونگ دنیا کے سامنے بے نقاب کر دیا ہے۔
بھارت کا جنگی جنون خاک میں مل گیا، رافیل طیاروں کی تباہی نے مودی کا تکبر توڑ دیا: سعید غنی
RELATED ARTICLES



