کراچی: سہراب گوٹھ ندی میں 4 سالہ بچے کو بچانے کیلئے چھلانگ لگانے والا نوجوان خود بھی جاں بحق ہوگیا۔ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق شہر قائد کے علاقے الاآصف گلزار ہجری میں واقع سہراب گوٹھ ندی میں بچہ ڈوبنے کا دلخراش واقعہ پیش آیا ہے۔ ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق



