دینہ: ممتاز چائلڈ اسپیشلسٹ ڈاکٹر ملک عدیل افتخار اعوان نے کہا ہے کہ بچوں کی صحت مند نشوونما، بیماریوں سے بچاؤ اور بہتر زندگی کے لیے حفظان صحت کے اصولوں پر عمل کرنا نہایت ضروری ہے۔ بچوں میں صفائی ستھرائی اور صحت مند عادات کے حوالے سے شعور اجاگر کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے …



