لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق گورنر پنجاب اور سرورفاؤنڈیشن کے فاؤنڈر چوہدری محمدسرور اورسرورفاؤنڈیشن کی چیئرپرسن بیگم پروین سرور نے کہا ہے کہ بچوں کی جدت سے بھرپور معیاری تعلیم ا ور اخلاقی تربیت سے ان کی شخصیت اورقائدانہ صلاحیت میں مزید نکھار پیداہوتا ہے۔



