(ویب ڈیسک)بنگلہ دیش کے فاسٹ بولر مستفیض الرحمان ہیم اسٹرنگ اور گھٹنے کی انجری کا شکار ہو گئے ہیں، جس کے باعث وہ چار ہفتوں کے لیے کرکٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔