کیلیفورنیا: یورپی یونین نے ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز فیس بک اور انسٹاگرام پر صارفین کو زیادہ دیر تک آن لائن رکھنے کے لیے بعض فیچرز استعمال کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کمپنی سے فوری اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔
فیس بک اور انسٹاگرام میں فوری اصلاحات کا مطالبہ، یورپی یونین کی میٹا کو سخت وارننگ
RELATED ARTICLES



