وفاقی وزیر برائے توانائی اویس لغاری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں بیٹری انرجی اسٹوریج سسٹمز کی مقامی مینوفیکچرنگ کے لیے جامع پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔ لاہور میں بیٹری انجری کانفرنس سے ورچوئل خطاب میں وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا کہ ہم بیٹری انرجی اسٹوریج کے شعبے میں خود کفیل ہونا چاہتے ہیں۔
بیٹری انرجی اسٹوریج سسٹمز، وزیر توانائی کا اہم بیان آگیا
RELATED ARTICLES



