لندن(نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پیرس میں مختصر قیام کے بعد لندن پہنچ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ان کے لندن پہنچنے کے بعد بھٹو خاندان کے دیگر افراد کی بھی آمد کا سلسلہ جاری ہے اور خاندان کے ایک ہفتے کے قریب لندن میں قیام کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق



