چند ہفتوں میں ٹریفک وارڈن کی طرف سے چلتی موٹر سائیکل کو سامنے آ کر یا دھکا دے کر روکنے کا دوسرا واقعہ لاہور میں پیش آیا ہے،جہاںایک تیس سالہ نوجوان سڑک پر گر کے زخمی ہوا اور پھر ہسپتال میں جا کر دم توڑ گیا۔