حکومت کی طرف سے پٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے آج جب یہ سطور لکھی جا رہی ہیں تو پٹرول کے نرخ348روپے50پیسے سے بھی زائد ہیں کہ پٹرولیم کمپنیوں کا اپنا اپنا سلسلہ ہے آج شب جب3ستمبر،4ستمبر میں تبدیل ہو گی تو یقینا نرخ مزید بڑھیںگے اور آج(جمعہ) پیٹرول لینے والوں کو350 روپے سے زائد بوجھ اٹھانا ہو گا۔



