کراچی: صرف 15 سال کی عمر میں بصارت سے محروم فواد عالم نے اپنی سریلی آواز اور موسیقی کی صلاحیت سے پاکستان بھر کے ناظرین کو متاثر کرتے ہوئے پاکستانز گاٹ ٹیلنٹ کے پہلے سیزن کا ٹائٹل حاصل کرلیا۔
بصارت سے محروم فواد عالم نے پاکستانز گاٹ ٹیلنٹ کی پہلی ٹرافی جیت لی
RELATED ARTICLES



