اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے کہا ہے کہ بجلی کے شعبے میں اصلاحات کے نتیجے میں گردشی قرضے میں 780 ارب روپے کی کمی کی گئی ہے، جبکہ آئی پی پیز کے ساتھ معاہدوں اور مذاکرات کے نتیجے میں آئندہ 15 سال کے دوران عوام کو 3. 5 ٹریلین روپے کی بچت ہوگی۔
بجلی کے شعبے میں اصلاحات، گردشی قرضہ 780 ارب روپے کم ہوگیا، اویس لغاری
RELATED ARTICLES



