اسلام آباد (28 اپریل 2026): بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی آنکھوں کے علاج سے متعلق پمز اسپتال انتظامیہ نے اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔ پمز اسپتال کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو آنکھوں کے فالو اپ علاج کے لیے پمز



