جیو پاڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے عمیر نجمی کا کہنا تھا کہ فلم کے ڈائریکٹر وبھو پوری نے بھارت میں ان کے مشترکہ دوستوں کے ذریعے ان سے رابطہ کیا
بالی وڈ فلم ’گستاخ عشق‘ میں اشعار شامل کرنے کیلئے مجھ سے باقاعدہ اجازت لی گئی، پیسے بھی دیے: عمیر نجمی
RELATED ARTICLES



