(19 جون 2026): فلمساز بھارت ایس شریناتی نے سلمان خان کو دوٹوک جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مجھے ’کالا ہرن‘ فلم بنانے سے روک نہیں سکتے۔ انڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم کالا ہرن سے جڑا تنازع اُس وقت مزید شدت اختیار کر گیا جب سلمان خان نے فلمسازوں کو قانونی نوٹس بھیجا،
سلمان خان مجھے ’کالا ہرن‘ فلم بنانے سے روک نہیں سکتے، فلمساز کا اداکار کو دوٹوک جواب
RELATED ARTICLES



