معروف گلوکار عاصم اظہر کی اسپتال سے تصویر سامنے آنے پر مداح تشویش میں مبتلا ہوگئے۔ فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام اسٹوری میں گلوکار عاصم اظہر نے سیلفی شیئر کی جس میں انہیں نیبولائزر ماسک پہنے دیکھا جاسکتا ہے۔ تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں انہوں نے ’ویلکم بیک‘ لکھا جس کے بعد مداح
عاصم اظہر کی اسپتال سے تصویر سامنے آنے پر مداح تشویش میں مبتلا
RELATED ARTICLES



