ایڑی میں درد پیروں سے متعلق عام شکایات میں شمار ہوتا ہے، جو عموماً ایڑی کے اندرونی یا پچھلے حصے میں محسوس ہوتا ہے، تاہم اس تکلیف کی علامات بھی مختلف ہوسکتی ہیں۔ بعض افراد کو ایڑی کے اطراف میں بھی تکلیف رہتی ہے، طبی ماہرین کے مطابق ایڑی پر ضرورت سے زیادہ دباؤ، مسلسل



