کوئٹہ (قدرت روزنامہ)ڈاکٹر نصیر احمد کاکڑ نے اپنی پیشہ ورانہ مہارت اور طبی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایف سی ہسپتال میں گلے کے ٹانسلز کا ایک پیچیدہ آپریشن کامیابی سے انجام دے دیا۔ آپریشن کے بعد مریض کی حالت تسلی بخش بتائی جا رہی ہے اور وہ تیزی سے صحت یابی اور استحکام کی. ..



