پنڈدادنخان میں احمد آباد روڈ پر مسافر کوسٹر ٹائر پھٹنے سے بے قابو ہو کر نالے میں جا گری، حادثے میں بچوں اور خواتین سمیت 27 مسافر زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان کے علاقے احمد آباد روڈ پر ایک مسافر کوسٹر ٹائر پھٹنے کے باعث بے قابو ہو کر سڑک. ..



