اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے مصر کے وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر عبدالعاطی سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا، جس میں ایران امریکا بڑھتی ہوئی کشیدگی اور خطے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ایران امریکا کشیدگی پر پاکستان اور مصر متحرک، اسحاق ڈار کا مصری ہم منصب سے رابطہ
RELATED ARTICLES



